: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے بیس کلومیٹر مسافت پر تھانہ کندھئ
علاقے کے آناپور موڑ کے نزدیک گزشتہ جمعرات و جمعہ کی شب ٹریکٹر کی ٹکر سے
بائک سوار صحت محکمے کے ملازم داماد و خسر سمیت دو افراد کی موت ہو گئی
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ضلع اسپتال بھیج دیا
۔پولیس ترجمان کے بموجب راج ناتھ سنگھ عرف راجن (40 )ہومیو پیتھک اسپتال کریلہ میں بطور وارڈ بوائے تعینات تھا۔گزشتہ شب شہر سے بذریعہ بائک اپنے خسر لال بہادر سنگھ (62 )کے ساتھ گھر
گووند پور آسپور دیوسرہ واپس آرہا تھا کہ آناپور موڑ کے نزدیک ٹریکٹر سے
ہوئی ٹکر کے سبب دونوں شدید زخمی ہو گئے